بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

کار انشورنس کا حکم


سوال

کار انشورنس جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کار انشورنس کا مروجہ کوئی بھی طریقہ کار ہماری تحقیق کے مطابق شرعاً درست نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202366

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں