بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1440ھ- 21 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

چار بھائی اور تین بہنوں میں میراث کی تقسیم


سوال

ترکہ کی کل رقم 1000000 ہے تین بہن اور چار بھائی ہیں کیسے میراث تقسیم ہوگی؟

جواب

کل ترکہ گیارہ حصوں میں تقسیم کیا جائے گا ،جس میں سے دو، دو حصے ہر ایک بھائی کو اور ایک ، ایک حصہ ہر ایک بہن کو ملے گا ۔یعنی ترکہ کی رقم دس لاکھ روپے میں سے181818.182روپے ہرایک بھائی کو  اور90909.091 روپے ہر ایک بہن کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے