بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

ڈاکٹر نے پیدائش کے آپریشن کا کہا، نہیں کرانے پر اگر زچہ بچہ انتقال کر جائے تو کیا یہ قتل ہے؟


سوال

اگر لیڈی ڈاکٹر کہے کہ آپریشن کرادو ، ورنہ بچہ مرجائے گا اور آپریشن نہیں کرایا، اور بچہ یا زچہ مرجائے تو خدا ناخواستہ یہ قتل کے زمرے میں تو نہیں آئے گا؟

جواب

مذکورہ صورت قتل کے زمرے میں داخل نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے