بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

’’پریہان‘‘ نام رکھنا


سوال

بچی کا نام "پریہان" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود اردو اور فارسی  لغت میں لفظ ’’پریہان‘‘ نہیں ملا، چوں کہ یہ ایک مہمل لفظ ہے،  اس لیے ’’پریہان‘‘ نام رکھنے کے بجائے زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام اَزواجِ مطہرات  یا دیگر صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر یا  کوئی اچھے  معنی والا عربی نام رکھیں۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200573

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے