بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ حلال ہے یا حرام؟


سوال

پرائز بانڈ حلال ہے یا حرام ؟ اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

پرائز بانڈ پر ملنے والا انعام شرعاً سود کے حکم میں ہے، اس لیے پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے اور اس کا جو نفع انعام کی شکل میں  آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے