بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

والد کا بیٹے کے نام کے ساتھ اپنا نام لگانا


سوال

میرا نام ’’امانت اللہ نور‘‘  ہے، کیا میں اپنے بیٹے کانام محمد بن امانت اللّٰہ  یا محمد بن امانت یا محمد بن نور رکھ سکتا ہوں؟ کیوں کہ میں نے اپنے پہلے بچوں کے نام کے ساتھ نور لگایا ہوا ہے، جیسے:  عروہ نور ، اصبح نور۔

جواب

جی ! آپ اپنے بیٹے کا مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں