بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے لیے گواہوں کا موجود ہونا شرط ہے


سوال

اگر لڑکا اور لڑکی قرآن پاک کو گواہ بنا کر ایک دوسرے کو قبول کر لیں تو نکاح ہو جا ئےگا؟ 

جواب

نکاح میں گواہی کے لیے دو عاقل بالغ مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کا موجود ہونا  ضروری ہے، قرآن پاک کو گواہ بنانے سے نکاح نہیں ہوتا۔ فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143907200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے