بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 جولائی 2018 ء

دارالافتاء

 

نو سال سے کم عمر بیٹی کے ساتھ بدکاری کرنا


سوال

اگر کوئی شخص اپنی 9 سال سے کم عمر بیٹی سے زنا کرے تو اس پر اپنی بیوی یعنی اس بچی کی والدہ حرام ہوجاتی ہے؟

جواب

اس فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ایسا شخص انسان نہیں ,بلکہ جانور سے بدتر ہے اوربذریعہ عدالت سخت سے سخت سزاکا مستحق ہے۔رہا بیوی کاحرام ہونا تو نوسال سے کم عمر بیٹی کے ساتھ جماع کی وجہ سے  ایسے شخص پر اس کی بیوی حرام نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200109


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں