بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نوے لاکھ روپے کی وراثت کے دو بھائی اور دو بہنوں میں تقسیم کی صورت


سوال

ہمیں اپنے والدین سے وراثت میں نوے لاکھ روپے ملے ہیں۔ ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ شرع شریف کے مطابق کس کا کس قدر حصہ ہے؟ 

جواب

اگر کل وراثت کی مالیت  نوے لاکھ روپے ہے، تو  تیس تیس لاکھ روپے دونوں بیٹوں کو اور پندرہ پندرہ لاکھ روپے دونوں بیٹیوں کو ملیں گے۔ 


فتوی نمبر : 143612200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے