بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شوال 1440ھ- 16 جون 2019 ء

دارالافتاء

 

نویز نام کا مطلب


سوال

کیا آپ میرے نام " نویز"  کا مطلب بتا سکتے ہیں؟

جواب

”نویز“  نام کا مطلب ہمیں نہیں مل سکا، اس کے قریب ”نوید“ نام ہے  (فارسی لفظ ہے) جس کے معنی خوش خبری کے ہیں۔

ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے  ناموں میں سے کوئی نام (اور لڑکیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام)رکھا جائے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144004201047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے