بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے کاراجارہ پر گاڑی لینا


سوال

اگر انشورنس کی اجازت نہیں ہے تو میزان بینک فری کار فنانس کی طرف سے فراہم کردہ انشورنس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

جواب

عام روایتی بینکوں کی طرح میزان بینک سے بھی تمویلی معاملات جائز نہیں ہے، اس لیے میزان بینک سے کار اجارہ پر گاڑی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201172

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے