بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1440ھ- 20 ستمبر 2018 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا


سوال

"کریم کمپنی"  کے توسط سے میزان بینک سے گاڑی کی خریداری قسطوں پر جائز ہے یا نہیں؟یعنی میزان بینک سے کریم کے توسط سے گاڑی لے کر چلائی جائے اور پھر ہر ماہ اس کی قسط بھری جائے؟

جواب

ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق  مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں،اس لیے   ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201908


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں