بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 رجب 1440ھ- 19 مارچ 2019 ء

دارالافتاء

 

موبائل پر قرآن مجید پڑھنے کے لیے وضو کا حکم


سوال

کیا موبائل پر قرآن پاک (pdf formate) پڑھنے کے لیے وضو ہونا ضروری ہے؟

جواب

 قرآنِ مجید موبائل اسکرین پر پڑھنا جائز ہے، البتہ قرآنک ایپلی کیشن اسکرین پر موجود ہونے کی صورت میں  بغیر وضو کے اسکرین  چھونے کی اجازت نہیں ہے، البتہ اسکرین کے علاوہ باقی موبائل بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200222


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں