بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 27 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنا اور تلاوت کرنا


سوال

موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنا اور تلاوت کرنا جائز ہے؟

جواب

موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنا اور موبائل سے قرآن کی تلاوت کرنا  دونوں جائز ہے، البتہ جب موبائل اسکرین پر قرآن مجید  کھلا ہو تو اسے چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو چھوسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201136

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں