بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 اگست 2018 ء

دارالافتاء

 

منی کے علاوہ کوئی دیگر مادہ نکلنے کا حکم


سوال

شہوت کی حالت میں منی کے علاوہ کوئی اور قطرے نکلیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب

واضح رہے کہ شہوت کے ساتھ مادہ منویہ کے نکلنے سے غسل واجب ہوتا ہے، منی کے علاوہ کسی اور مادہ کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے،غسل واجب نہیں ہوتا، البتہ جسم یا کپڑے پر جہاں یہ قطرے لگیں نماز صحیح ہونے کے لیے اس جگہ کو پاک کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200376


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں