بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی کا ممبر بننا


سوال

 یہ "Oriflame" ایک Multi Level Marketing کمپنی ہے جو اعلیٰ میعار کے کاسمیٹکس فروخت کرتی ہے۔ اس کمپنی کو جوائن کرنے سے کم مدت میں، معمولی محنت کے ذریعہ اچھی خاصی کمائی کا امکان ہے۔ کیا Oriflame نامی ادارے کے لیے کام کرنا جائز ہے؟

جواب

ملٹی لیول مارکیٹنگ کا طریقہ کار شرعاً جائز نہیں ہے، اس لیے ان کا ممبر بننا جائز نہیں ہے۔

اس کی مزید تفصیل کے لیے فتاوی بینات جلد 4 ص 233 ملاحظہ فرمائی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200982

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے