بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رجب 1440ھ- 26 مارچ 2019 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے باتھ روم کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم


سوال

مسجد کے باتھ روموں کی چھت کے اوپر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

مسجد کے باتھ روم کی چھت پر نماز پڑھنا درست ہے اور ایسی جگہ نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200355


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں