بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الثانی 1440ھ- 13 دسمبر 2018 ء

دارالافتاء

 

مزاحم نام رکھنا


سوال

’’مزاحم‘‘ کیا  کسی صحابی کا نام ہے؟ اور یہ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’مُزَاحِم‘‘  نام رکھنا صحیح ہے، احادیث کے بعض راویوں کا نام ’’مزاحم‘‘ منقول ہے۔ البتہ تلاش کے باوجود کسی صحابی کا نام نہیں معلوم ہوسکا۔

’’مزاحم‘‘  (دشمن سے) مقابلہ کرنے والا اور مزاحمت کرنے والا کے معنی میں ہے۔ ( القاموس الوحید: 701) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200497


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں