بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامی بینک سے کار لینا یا گھر بنانا


سوال

''میزان بینک'' سے کار لینا یا گھر بنوانا جائز ہے یا ناجائز ؟تفصیل سے آگاہ کریں !

جواب

کسی بھی مروجہ اسلامی بینک  سے لیزنگ پر  کار لینا یا گھر بنانا ناجائز ہے، تفصیل کے لیےملک کے نامور مفتیان کرام کا فتوی بنام "مروجہ اسلامی بینکاری" ملاحظہ فرمائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200852

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے