بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامی بینک سے نفع حاصل کرنا


سوال

’’میزان بینک‘‘ یا ’’بینک اسلامی‘‘ میں انویسٹمنٹ کر کے پرافٹ کھا سکتے ہیں؟ کیا یہ سود ہے یا نہیں؟

جواب

مروجہ اسلامی بینکوں کو مکمل طور  پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا ان بینکوں سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں۔ قفط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200669

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے