بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

محمد ہاشم نام رکھنا


سوال

میرے ہاں ۸ ستمبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، میں نے اس کا نام "محمد ضوریز"  رکھا، جب کہ کچھ دن بعد اس کے والد نے نام بدل کر "محمد ہاشم"  رکھ دیا ہے۔  اس بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں کچھ ارشاد فرما دیں ۔ کیا "محمد ہاشم" میرے بیٹے کے لیے ٹھیک نام ہے؟

جواب

"محمد ہاشم"  نام رکھنا درست ہے ۔ جو نام پہلے رکھا تھا وہ مجہول نام ہے وہ نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200153

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے