بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شعبان 1440ھ- 21 اپریل 2019 ء

دارالافتاء

 

’’محمد نوریز‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

’’محمدنوریز‘‘  نام رکھناکیساہے؟

جواب

’’محمد نوریز‘‘  نام رکھنا جائز ہے، البتہ  اس سے بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر یا کم از کم اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں