بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

محمد شہنشاہ نام رکھنا


سوال

اگر "شہنشاہ"  نام کے بجاےَ، "محمد شہنشاہ" نام رکھا جاےَ۔ تو کیا درست ہوگا؟

جواب

جب حضور ﷺ نے دوسروں کو  یہ نام رکھنے سے منع فرمایا ہے تو حضور  ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے " محمد شہنشاہ"  نام بھی نہ رکھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200212

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے