بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

محمد بن امانت اللہ نام


سوال

میرا نام امانت اللّٰہ نور ہے،  میں اپنے بیٹے کا نام محمد بن امانت اللّٰہ۔ یا محمد بن نور۔ میں سے ایک رکھنا چاہتا ہوں،  ان دونوں ناموں میں سے کون سا صحیح رہے گا ؟

جواب

محمد بن امانت اللہ نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200565

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے