بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 19 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

ماموں کی بیٹی سےایس ایم ایس پر بات کرنا


سوال

ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس پر بات کر نا کیسا ہے؟جب کہ ان سے شادی کرنے کا ارادہ  بھی ہو۔

جواب

ماموں کی بیٹی نامحرم ہے، نکاح سے پہلے اس سے غیر ضروری بات چیت شرعاً جائز نہیں۔ اگرچہ اس سے شادی کا ارادہ ہو ۔لہذا ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس کے ذریعہ رابطہ رکھنا جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200353

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے