بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

مالی جرمانے کا حکم


سوال

بجلی کے بل پر آخری تاریخ کے بعد جو رقم ادا کی جاتی ہے وہ کس زمرے میں آتی ہے؟  اور اسکول میں مقررہ تاریخ کے بعد جو جرمانہ لیا جاتا ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ دونوں صورتیں مالی جرمانہ کی ہیں، جو شرعاً ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے