بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

ماضی میں جو کام نہ کیا ہو بھولے سے اس پر قسم کھانا


سوال

کیا کسی ایسی بات پر بھولے سے قسم کھانے سے جو کام نہ کیا ہو کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ بالا  صورت  یمینِ لغو کے حکم میں ہے ، اس قسم کا  کفارہ نہیں ہے، البتہ  اگر ایسی قسم کے ذریعے کسی کا جانی یا مالی نقصان ہوا تو اس کی تلافی واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200754

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے