بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

غیر محرم لڑکے اور لڑکی کا میسج پر بات کرنے کا حکم


سوال

کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی سے میسج پر بات کر سکتا ہے؟

جواب

لڑکے کا کسی  نامحرم لڑکی سے میسج پر بلا ضرورت شرعیہ بات چیت (گپ شپ) کرنا بالکل ناجائز ہے، اور بڑے بڑے گناہوں میں مبتلا ہونے کا پیش خیمہ بھی ہے؛ لہٰذا اجتناب لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے