بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام ’’زرنش‘‘ رکھنے اور لڑکے کا نام ’’سلمان غالب‘‘ رکھنے کا حکم


سوال

’’زرنش‘‘  نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں؟ معنی بھی بتا دیجیے!

’’سلمان غالب‘‘  نام لڑکے کا رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’زرنش‘‘:   یہ عربی یا اردو لفظ نہیں ہے، اورعربی اور اردو لغات میں  اس کا معنی نہیں مل سکا۔البتہ مسیحی کتب میں اس کا معنی "الرجل العابس" ملتا ہے،  یعنی ترش رو شخص۔  اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

لڑکے کا نام ’’سلمان غالب‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201432

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے