بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ


سوال

اگر کاروبار میں کسی کے ذمہ قرضہ ہو جائے اور اس کو معاف کردے،پھر پانچ سال بعد دوبارہ مانگنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

 اگر قرض دار ، مقروض کو  اپنا قرضہ  زبانی یا تحریری معاف کردے اور مقروض قبول کرلے توپھر مقروض سے اس کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201146

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے