بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

قرآن خوانی کے عوض کھانا کھلانا


سوال

اگر گھر یا دکان کی برکت کے لیے مدرسہ کے طلبہ کو بلا کر قرآن خوانی کرائی جائے تو کیا اس کے عوض بھی  کھاناکھلانا پلانااور پیسے دینا جائز نہیں؟

جواب

برکت کے حصول کے لیے قرآن خوانی کرنا اور اس کے بعد کھاناکھلانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143804200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے