بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم ملک میں گدھے کا گوشت فروخت کرنا


سوال

کوئی مسلمان قصائی غیر مسلم ملک میں گدھے کو ذبح کرکے غیر مسلموں کو اس کا  گوشت فروخت کر سکتا ہے؟

جواب

کسی مسلمان کے لیے حرام اشیاء یا حرام اجزاء پر مشتمل اشیاء فروخت کرنا جائز نہیں، خواہ خریدار غیر مسلم ہو، اور اس سے حاصل شدہ نفع بھی حلال نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200820

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے