بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

غیر سودی بینک میں سیونگ اکاونٹ سے نفع لینا


سوال

 یو بی ایل امین اسلامی بنک میں سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعے حاصل شدہ منافع کیا سود کے زمرے میں آتے ہیں؟

جواب

بینک سودی ہو یا غیر سودی دونوں کے تمویلی طریقے ناجائز ہیں؛ لہذا سیونگ اکاونٹ میں رقم رکھواکر اس پر منافع لینا  جائز  نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے