بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 جولائی 2018 ء

دارالافتاء

 

عورت کا ہاتھ اور پیرکا ویکس کرانا


سوال

 عورت کا ہاتھ اور پیر کا ویکس کرانا جائز ہے؟

جواب

عورت کے لیے ہاتھ اور پیر کے بال صاف کرانا جائز ہے، البتہ غیر محارم کے سامنے زینت کا اظہار مقصود نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200830


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں