بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 اگست 2018 ء

دارالافتاء

 

عورت کا جنازے کی نماز میں شریک ہونا


سوال

عورت نماز جنازہ پڑھ سکتی ہے ؟

جواب

نماز جنازہ کی ادائیگی مردوں پر لازم ہے عورتوں پر نہیں،اس لیے عورتوں کا جنازے کی نماز کے لیے نکلنا درست نہیں ہے۔''فتاوی ہندیہ'' میں ہے:

''ولا حق للنساء في الصلاة على الميت ولا للصغار''۔(4/450)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200724


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں