بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اکیلے طواف کرنے کا حکم


سوال

 کیا عورت اپنے محرم کے بغیر نفلی طواف کر سکتی ہے؟ اکیلے یا کسی اور خاتون کے ساتھ؟

جواب

عورت کے لیے محرم کی شرط شرعی سفر کے لیے ہے، یعنی عورت کے لیے بغیر محرم اڑتالیس میل سفر کرنا جائز نہیں، طواف کے لیے محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے؛ لہذا عورت اکیلے بھی طواف کر سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201936

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے