بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الثانی 1440ھ- 13 دسمبر 2018 ء

دارالافتاء

 

عورتوں تبلیغ کی غرض سے جانا


سوال

کیا عورتوں کا اپنے محرم کے ساتھ تبلیغ میں جانا ٹھیک ہے؟

جواب

تبلیغی جماعت سے وابستہ حضرات   مستورات کی تبلیغی جماعت فائدہ مند اور شرعی تقاضوں کے مطابق قرار دیتے ہیں،اہلِ فتوی میں بھی بعض حضرات کی یہی رائے ہے، مگر دیگر اہلِ فتوٰی بالخصوص ہمارے دار الافتاء (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن)  کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200122


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں