بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

”عدن فاطمہ“ نام رکھنا


سوال

بیٹی کے لیے ”عدن فاطمہ“  نام کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں ؟

جواب

"عدن" کا معنیٰ ہے ٹھہرنا، کسی جگہ وقت گزارنا، ”عدن فاطمہ“  نام سے بہتر یہ ہے کہ صرف ”فاطمہ“ نام پر رکھ لیں، یا کسی اور صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر نام رکھ لیجیے، مثلاً: عائشہ، کلثوم، رقیہ، حبیبہ، حفصہ، جویریہ، مریم، عفیفہ وغیرہ ۔

تاج العروس من جواهر القاموس (35/ 381):
" ( عدن ( عَدَنَ بالبَلَدِ يَعْدِنُ ويَعْدُنُ ) ، مِن حَدَّيْ ضَرَبَ ونَصَرَ ، ( عَدْناً وعُدُوناً : أَقَامَ". 

النهاية في غريب الأثر (3/ 420، بترقيم الشاملة آليا):
" والعَدْن : الإقامة . والمَعْدِن : مَرْكز كُلِّ شيء".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201821

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے