بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

’’عالیان‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

 مجھے اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،  اس کا نام ’’محمد عالیان‘‘ رکھا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ’’محمد عالیان‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’محمد عالیان‘‘ نام رکھنا جائز ہے، البتہ ’’عالیان ‘‘ عربی زبان میں تثنیہ (دو مذکر)کا صیغہ ہے، اس لیے یہ تو ’’محمد علی‘‘   یا ’’محمد عَلْیَان‘‘ نام رکھ لیجیے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے