بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1440ھ- 21 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

عائشہ گل نام رکھنا


سوال

عائشے یاعائشے گل لڑکی کانام رکھ سکتے ہیں؟ اوراس کامطلب بھی بتادیں۔

جواب

"عائشہ" یا "عائشہ گل"  نام رکھنا درست ہے ۔''عائشہ'' رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺکی ازواجِ مطہرات میں اونچا مقام رکھتی تھیں، صحابیات کے ناموں پرنام رکھنا باعثِ برکت وسعادت ہے ۔البتہ "عائشہ"  کو "عائشے"  کرنا درست نہیں ۔نام عائشہ ہی رکھاجائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے