بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1440ھ- 25 جون 2019 ء

دارالافتاء

 

صارم نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم


سوال

"صارم" نام کا کیا معنی ہے، کیا مطلب ہے؟

جواب

"صارم " کے معنی ہیں  تیز کاٹنے والی تلوار، بہادر آدمی، ارادہ کا پکا،  مستقل مزاج (القاموس الوحید)

 یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200755

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے