بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 اکتوبر 2018 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے نکاح ٹوٹتا ہے؟


سوال

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟

جواب

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے نکاح نہیں ٹوٹتا ہے، البتہ ان کے ہاں کھانے سے اجتناب کرناچاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200095


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں