بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

شوھر کی ماں اور بیوی کے باپ کا رشتہ


سوال

شوہر  کی ماں اور بیوی کا باپ آپس میں محرم ہیں یا نامحرم؟

جواب

ان دونوں کے درمیان پہلے سے محرمیت کا کوئی رشتہ نہ ہوتو اولاد کی شادی سے وجہ سے یہ محرم نہیں بنیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201909

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے