بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

شاہ حسن نام رکھنا


سوال

 "شاہ حسن نام" کا مطلب کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں اور شرعی لحاظ سے کیا حکم ہے؟ 

جواب

”شاہ“  فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ، "حسن"کا معنی: خوب صورت ہے، تو شاہ حسن کا معنی ہوا حسن اور خوب صورتی کا بادشاہ۔ یہ نام رکھ سکتےہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200764

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے