بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1440ھ- 19 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

شادی کے پیسوں پر زکاۃ کا حکم


سوال

کیا شادی کے پیسوں میں زکاۃ واجب ہے؟

جواب

شادی کے پیسوں سے اگر سائل کا مقصود  وہ رقم ہے جو شادی کے لیے جمع کی جارہی ہے تو نصاب(ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت) کے بقدر ہونے کی صورت میں اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200943

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے