بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

شادی میں چراغاں اور مٹھائی کی تقسیم


سوال

شادی کی خوشی کے موقع پر گھر  پر لائٹس وغیرہ لگانا اور شادی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرنا کیسا ہے؟

جواب

شادی کی خوشی میں گھر میں روشنی کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200840

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں