بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 اکتوبر 2018 ء

دارالافتاء

 

سونا اور روپوں کی زکاۃ


سوال

میرے ابو کے پاس 5 لاکھ روپے اور 7 تولہ سونا ہے، کتنی زکاۃ دینی ہوگی؟

جواب

سونے کے مختلف کیریٹ کا ریٹ مختلف ہوتا ہے، لہذا آپ کے والد کے پاس جس کیریٹ کا سونا موجود ہے ، اس  کیریٹ کے سونے کا فی تولہ کسی سنار سے معلوم کرکے 7 میں ضرب دیں گے تو  7 تولہ سونے کی قیمت نکل آئے گی ، پھر سونے کی قیمت اور 5 لاکھ کو جمع کرکے 40 سے تقسیم کردیں، حاصل جواب زکاۃ کی رقم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200049


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں