بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 اگست 2018 ء

دارالافتاء

 

سودی قرضہ لے لیا اس کا حل


سوال

میں نے بینک سے سود پے قرضہ لیا تھا جو ابھی 4 سال تک دینا ہے، مجھے بتائیں کہ میں نے جو سودی لین دین کیا ہے، اس کا کیسے کفارہ کروں؟

جواب

اولاً اس سو دی قرضہ لینے پر اللہ تعالی کے حضور صدق دل سے توبہ کریں، آئندہ سو دی معاملہ نہ کرنے کا  پختہ ارادہ و عزم کریں۔  ثانیاً  اس سود ی معاملے کوختم کرنے کی فی الفورکوشش کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200019


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں