بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

ساس کا داماد کے ساتھ حج پر جانے کا حکم


سوال

کیا ساس اور داماد دونوں ساتھ حج پر جا سکتے ہیں؟ کیا داماد ساس کا محرم ہے؟

 
 

جواب

داماد ساس کے لیئے محرم ہے، دونوں ساتھ حج پر جا سکتے ہیں۔ واللّہ اعلم

 
 


فتوی نمبر : 143606200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے