بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1440ھ- 27 جون 2019 ء

دارالافتاء

 

زونش نام رکھنا


سوال

زونش نام رکھنا کیسا ہے؟میری بیٹی کے لیے ٹھیک ہے؟

جواب

زونش، فارسی میں استعمال ہوتا ہے، یہ اصل زون سے ہے جو انگریزی لفظ ہے، اس کا معنی علاقہ کے آتے ہیں، اس لحاظ سے" زونش " ے معنی ہیں اس کا علاقہ، یہ نام اچھا نہیں ہے۔ اس کے بجائے اپنی بیٹی کا نام صحابیات، نیک مسلمان خواتین  کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنی نام میں سے رکھ لیں۔

درج ذیل لنک پر آپ چند صحابیات کے نام ملاحظہ کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D8%A8%DA%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%86%DA%BE%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A1/09-01-2019

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے